نئی دہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی نے کہا کہ مر یخ مشن کی کا میا بی سے ہما ر ے سا ئنسد انو ں کو حو صلہ ا فز ائی ملے گی اور ا س تا ریخی کامیا بی پر میں مبا ر ک با د د یتا ہو ں۔ مسٹر مکر جی نے مر یخ مشن کی کا میا بی پر ا سر و کے تما م سا ئنسدا نو ں کو مبا ر ک با د دی
۔ ا پنے بھیجے گئے پیغا م میں چیر مین ا سر و کے ر ا دھا کر شنن کو صد ر جمہو ر یہ نے کہا کہ میں دل کی گہر ا یو ں سے مبا ر ک با د دیتا ہو ں اور تمہا ری تما م ٹیم کو مر یخ مشن کی کامیا بی پر مبا ر ک با د پیش کر تا ہوں ۔ ہند و ستا ن ا یشیا کا پہلا ایسا ملک ہے جس نے کا میا بی سے مر یخ مشن کو پو ر ا کیا اور پہلی ہی کو شش میں کا میا بی حا صل کی ۔